اسلام کی اہمیت
درج ذیل دو باتوں پر یقین رکھنا ہر مسلمان کیلئے ضروری ہے۔
اسلام کے علاوہ زندگی گذارنے کا کوئی بھی طریقہ اللہ تعالی کو پسند نہیں ہے یعنی اللہ تعالی کے ہاں دین صرف اسلام ہی ہے۔
اسلام زندگی گذارنے کا سب سے بہترین اور معتدل طریقہ ہے۔
یہ دونوں باتیں ہمیں قران پاک کی بہت سی آیات اور احادیث میں بتائی گئی ہیں۔اگر ایک مسلمان کو ان دونوں باتوں پر پختہ
ایمان ہوگا تو اس کو دو فائدے حاصل ہوں گے۔
پہلا فائدہ
ایسے مسلمان کو یہ یقین ہوگا کہ اگر میں نے اسلام کی رہنمائی کے بغیر زندگی گذاری تو اللہ تعالی مجھ سے خوش نہیں ہوگے۔
لہذا وہ ہر کام کرنے سے پہلے یہ سوچے گا کہ کیا اس کام کی دین اسلام میں اجازت ہے یا نہیں۔اگر اجازت ہے تو اللہ تعالی
تعالی اس کام کے کرنے سے خوش ہوں گے ورنہ ناراض ہوں گے۔
دوسرا فائدہ
جب یہ یقین ہوگا تو مسلمان دین کے احکام کو بہترین سمجھے گا اور اس کو دین پر عمل کرتے ہوئے یہ یقین ہوگا کہ
عبادت کرنے کا ،کاروبار کرنے کا،معاشرتی زندگی کا،دل کے جذبات سے متعلق جو ہدایات اسلام نے دی ہیں یہ سب
بہتر ہدایات ہیں۔ان سے بہتر کوئی دوسرا دین رہنمائی نہیں کر سکتا۔
- اسلام زندگی گزارنے کا سب سے بہترین اور معتدل طریقہ ہے۔
- اسلام کے علاوہ کوئی بھی زندگی گزارنے کا طریقہ اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں ہے۔
ایک مسلمان کیلئے درج ذیل دو باتیں جاننا ضروری ہیں۔1
۔ اسلام زندگی گذارنے کا سب سے بہترین اور اور معتدل طریقہ ہے۔ 2۔اسلام کے علاوہ کوئی بھی زندگی گذارنے کا طریقہ اللہ تعالی کو پسند نہیں ہے۔ یہ دونوں باتیں ہمیں قران پاکی کی بہت سی آیات اور بہت سی بتائی گئی ہیں۔اگر ایک مسلمان کو ان دونوں باتوں پر پختہ ایمان ہوگا تو اس کو اپنے اسلام اللہ تعالی کی سب سے بڑی نعمت سمجھے گا۔اور جب اس کو یہ یقین ہوگا کہ دین اسلام ہی زندگی گذارنے کا سب سے بہترین طریقہ ہے تو وہ اپنی زندگی کے ہر شعبہ میں اسلامی رہنمائی حاصل کرنے کی کوشش کرے گا۔ اس بارے میں قرانی آیات اور احادیث