عقائد
سبق نمبر 12
اہم عقائد
اس سبق میں ہم عقائد سے متعلق چند اہم باتیں سیکھیں گے:
- عقیدہ کے خلاف خیال آنے سے عقیدہ پر کوئی فرق نہیں پڑتا
- کسی دوسرے کے عقیدے سے متعلق فیصلہ کرنا علماء کا کام ہے
- جب کوئی آدمی خود اپنے غیر اسلامی عقائد کا اظہار کر رہا ہو
- کافر کو کافر سمجھنا اور کہنا
- کفار کے ساتھ دوستی لگانا
- کفار کے ساتھ میل جول کے احکامات
- نفاقِ عملی اور نفاقِ اعتقادی کا فرق
- وحی کے بغیر کسی کو منافق نہیں کہا جا سکتا